نبض مختلف غیرمنتظم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نبض جس کی حرکت مختلف ہو اور اس میں نظم یا باقاعدگی نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نبض جس کی حرکت مختلف ہو اور اس میں نظم یا باقاعدگی نہ ہو۔